2 اشعار

حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کی

Halat-e-gulistan pe bahut hum ne nazar ki

حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کی

«حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کی» قمرجلالوی کا کلام ہے، جسے فخر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی)» میں 22 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 14 سیکنڈ ہے۔

حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کیاپنوں کے سوا بات کسی سے نہ کی ڈر کی

صیاد کو دیتا ہے پتا نغمۂ بلبلگلچیں کو بلا لیتی ہے خوشبو گل تر کی

— قمرجلالوی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں