حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کی
کلام: قمرجلالوی
حالات گلستاں پہ بہت ہم نے نظر کیاپنوں کے سوا بات کسی سے نہ کی ڈر کی
صیاد کو دیتا ہے پتا نغمۂ بلبلگلچیں کو بلا لیتی ہے خوشبو گل تر کی
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی)
مہمان شاعر: قمرجلالوی