3 اشعار

نہ جاؤ گھر ابھی تو رات ہے بادل بھی کالے ہیں

Na jaao ghar abhi to raat hai badal bhi kaale hain

نہ جاؤ گھر ابھی تو رات ہے بادل بھی کالے ہیں

«نہ جاؤ گھر ابھی تو رات ہے بادل بھی کالے ہیں» قمرجلالوی کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی)» میں 22 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

نہ جاؤ گھر ابھی تو رات ہے بادل بھی کالے ہیںاذاں سمجھے ہو تم جس کو کسی بےکس کے نالے ہیں

تم اپنے ظلم کا محشر میں کر لو ان سے اندازہیہ جتنے ہیں خدا کے سامنے فریاد والے ہیں

قمرؔ تسبیح پڑھتے جا رہے ہیں سوئے مے خانہکوئی دیکھے تو یہ سمجھے بڑے اللہ والے ہیں

— قمرجلالوی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں