2 اشعار

عبا قبا کے پسِ پردہ اچھے کاموں سے

Abā qabā ke pas-e-pardah achhe kāmoñ se

عبا قبا کے پسِ پردہ اچھے کاموں سے

«عبا قبا کے پسِ پردہ اچھے کاموں سے» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 14 سیکنڈ ہے۔

عبا قبا کے پسِ پردہ اچھے کاموں سےلرز رہو ہے میرا شہر نیک ناموں سے

پھلوں میں ذائقہ پورا کبھی نہیں ہوگازمین ہو پاک نہ جب تک نمک حراموں سے

— راکب مختار