2 اشعار

حضور وقت کے سائے ہیں ڈھلتے رہتے ہیں

Huzoor waqt ke saaye haiñ ḍhalte rehte haiñ

حضور وقت کے سائے ہیں ڈھلتے رہتے ہیں

«حضور وقت کے سائے ہیں ڈھلتے رہتے ہیں» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 14 سیکنڈ ہے۔

حضور وقت کے سائے ہیں ڈھلتے رہتے ہیںحویلیوں سے جنازے نکلتے رہتے ہیں

سفید کپڑوں میں عزت کے دعوے دار تو دیکھیہ وقت آنے پر شجرے بدلتے رہتے ہیں

— راکب مختار