2 اشعار

تو بھی بیٹھے گا نہیں مسندِ سلطانی پر

Tu bhi baiṭhegā nahīñ masnad-e-saltānī par

تو بھی بیٹھے گا نہیں مسندِ سلطانی پر

«تو بھی بیٹھے گا نہیں مسندِ سلطانی پر» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

تو بھی بیٹھے گا نہیں مسندِ سلطانی پرحرف آیا جو میری چاک گر یبانی پر

اس نے تو چاند کبھی غور سے دیکھا ہی نہیںاس نے الزام دھرا ہے میری دیوانی پر

— راکب مختار