4 اشعار

عجیب لوگ ہیں پہلے مجھے پکارتے ہیں

Ajeeb log hain pehle mujhe pukarte hain

عجیب لوگ ہیں پہلے مجھے پکارتے ہیں

«عجیب لوگ ہیں پہلے مجھے پکارتے ہیں» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

عجیب لوگ ہیں پہلے مجھے پکارتے ہیںمیں بولتا ہوں تو پھر تازیانے مارتےہیں

نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیسزیادہ غصے میں ہوں تو گلاب مارتے ہیں

ہمارے ساتھ نہ چلنا ہم ایسے خانہ بدوشنئے سفر میں پرانی تھکن اتارتے ہیں

ہمارے کام کی شے تو نہیں پھر بھیکہا ہے تو نے تو ہم زندگی گزارتے ہیں

— راکب مختار