2 اشعار

اے پیاس پانیوں کو مثالی ملال دے

Ay piyās pāniyoñ ko misālī malāl de

اے پیاس پانیوں کو مثالی ملال دے

«اے پیاس پانیوں کو مثالی ملال دے» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

اے پیاس پانیوں کو مثالی ملال دےچلو پھر کر سات سمندر اچھال دے

جو تیری سمت دیکھیں وہ انساں تو اک طرفدیوانہ پنچھیوں کی بھی آنکھیں نکال دے

— راکب مختار