3 اشعار

ہوا نے آکے مجھے مژدہ رہائی دیا

Hawa ne aake mujhe muzhda rihai diya

ہوا نے آکے مجھے مژدہ رہائی دیا

«ہوا نے آکے مجھے مژدہ رہائی دیا» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

ہوا نے آکے مجھے مژدہ رہائی دیاقفس کو کھولئے والا نہیں دکھائی دیا

اوہ بے وفا تیری نسلیں خراب ہو جائیںمجھ جیسے شخص کو الزامِ بے وفائی دیا

جو بچہ بھوک سے رو رو کےمرنے والا تھاوہ کھلکھلا کے ہنسا تو خدا سنائی دیا

— راکب مختار