3 اشعار

چھوڑ جائیں گے یہ گھر سارے اگر لگ جائے

Chhod jaayenge yeh ghar saare agar lag jaaye

چھوڑ جائیں گے یہ گھر سارے اگر لگ جائے

«چھوڑ جائیں گے یہ گھر سارے اگر لگ جائے» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

چھوڑ جائیں گے یہ گھر سارے اگر لگ جائےچار دیواری ء دنیا میں جو در لگ جائے

آنکھ کیا پھوڑنی اس کی جو ہو بالکل اندھاتیر کیا مارنا اس کو جسے ڈر "لگ جائے"

حسن اتنا بھی نہ وافر ہو کہ کوئی لڑکیماں بنے اور اسے بچوں کی نظر لگ جائے

— راکب مختار