3 اشعار

خوں کی ترسیل میں دقت کا سبب بنتی ہو

Khoon ki tarseel mein diqqat ka sabab banti ho

خوں کی ترسیل میں دقت کا سبب بنتی ہو

«خوں کی ترسیل میں دقت کا سبب بنتی ہو» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

خوں کی ترسیل میں دقت کا سبب بنتی ہوجو بھی رہتا ہے رہے دل میں مگر تو نہ رہے

میری خواہش ہے کہ ہر خار میں نرماہٹ ہواس کی ضد ہے کہ گلابوں میں بھی خوشبو نہ رہے

وقت نے چھین لۓ لمس کے سارے اسبابچاند چہرے نہ رہے ریشمی بازو نہ رہے

— راکب مختار