2 اشعار

‏میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئے

Maiñ kho gayā thā koī shai talāsh karte hue

‏میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئے

«‏میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئے» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

‏میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئےپرائے شہر میں اپنے تلاش کرتے ہوئے

ہم ان پرندوں کے جیسے ہیں جو زمیں پہ تریشکار ہو گئے دانے تلاش کرتے ہوئے

— راکب مختار