4 اشعار

رگوں سے یاد کا نیلا لہو نچوڑتا ہوں

Ragon se yaad ka neela lahu nichodta hoon

رگوں سے یاد کا نیلا لہو نچوڑتا ہوں

«رگوں سے یاد کا نیلا لہو نچوڑتا ہوں» سعید شارق کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

رگوں سے یاد کا نیلا لہو نچوڑتا ہوںمیں باغ ہجر سے ہر شام پھول توڑتا ہوں

یہ اور بات کبھی جاگتے نہیں ہیں ہماسے ہلاتا ہوں خود کو کبھی جھنجھوڑتا ہوں

ہوائے رفتہ کی آہٹ سے ٹوٹ جاتی ہیںوہ پتیاں جنہیں ایک ایک کر کے جوڑتا ہوں

یہ گرد باد اسے ہی تباہ کرتا نہیںمیں اپنا رخ کبھی اپنی طرف بھی موڑتا ہوں

— سعید شارق