4 اشعار

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے

Dekha Hai Zindagi Ko Kuch Itna Qareeb Se

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے

«دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے» ساحر لدھیانوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سےچہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے

کہنے کو دل کی بات جنہیں ڈھونڈتے تھے ہممحفل میں آ گئے ہیں وہ اپنے نصیب سے

نیلام ہو رہا تھا کسی نازنیں کا پیارقیمت نہیں چکائی گئی اک غریب سے

تیری وفا کی لاش پہ لا میں ہی ڈال دوںریشم کا یہ کفن جو ملا ہے رقیب سے

— ساحر لدھیانوی