4 اشعار

دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ

Door Reh Kar Na Karo Baat Qareeb Aa Jao

دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ

«دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ» ساحر لدھیانوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤیاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ

ایک مدت سے تمنا تھی تمہیں چھونے کیآج بس میں نہیں جذبات قریب آ جاؤ

سرد جھونکوں سے بھڑکتے ہیں بدن میں شعلےجان لے لے گی یہ برسات قریب آ جاؤ

اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہےزندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ

— ساحر لدھیانوی