6 اشعار

گلشن گلشن پھول

Gulshan Gulshan Phool

گلشن گلشن پھول

«گلشن گلشن پھول» ساحر لدھیانوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

گلشن گلشن پھولدامن دامن دھول

مرنے پر تعزیرجینے پر محصول

ہر جذبہ مصلوبہر خواہش مقتول

عشق پریشاں حالناز حسن ملول

نعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبول

سنورا نہیں جہاںآئے کئی رسول

— ساحر لدھیانوی