3 اشعار

نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لیے

Na to zamīn ke liye hai na āsmāñ ke liye

نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لیے

«نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لیے» ساحر لدھیانوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لیےترا وجود ہے اب صرف داستاں کے لیے

پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگاوہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے

غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نہ کریہ شے بنی تھی کسی دوسرے جہاں کے لیے

— ساحر لدھیانوی