4 اشعار

دھوپ کی تمازت میں

Dhoop ki tamazat mein

دھوپ کی تمازت میںموم سے تعلق کو

دیر تک بچانا تھادھوپ میں نہانا تھا

ہاں مگر یہ عالم ہےراکھ کو اٹھا کر میں

آندھیوں میں چلتا ہوںاور ہاتھ ملتا ہوں

— تنویر دانش