4 اشعار

اک مشقت ہے مسکرانے میں

Ek mashaqqat hai muskurane mein

اک مشقت ہے مسکرانے میںاتنے الجھے ہیں آب و دانے میں

ہار کر بھی جو تجھ کو کھونا ہےہرج پھر کیا ہے جیت جانے میں

حسرتیں اشک خام مال جہاںشعر بنتے ہیں کارخانے میں

ہم حقیقت نچوڑ سکتے ہیںزندگی کے سراب خانے میں

— تنویر دانش