3 اشعار

حقیتوں سے الگ کر چکا گمان کو میں

Haqeeqaton se alag kar chuka gumaan ko main

حقیتوں سے الگ کر چکا گمان کو میںسو اب کھٹکنے لگا ہوں بھرے جہان کو میں

مری تو خاک نشینی کے ڈھب نرالے ہیںنظر جھکا کے بھی تکتا ہوں آسمان کو میں

سنا یزید کی پھر سوچ پل رہی ہے وہاںجہاں پہ لایا ہوں اب اپنے خاندان کو میں

— تنویر دانش