3 اشعار

شہر کے دوسرے کنارے سے

Shehr ke doosre kinare se

شہر کے دوسرے کنارے سےاک اشارہ ہے اک شرارے سے

گاوں کا حسن پھر نکھر آیااپنی دیواریں دھو کے گارے سے

اس پہ نسلیں پلیں پرندوں کیجو شجر کٹ گیا ہے آرے سے

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں