2 اشعار

میں حرف حرف کہانی تلاش کرتے ہوۓ

Main harf harf kahani talash karte hue

میں حرف حرف کہانی تلاش کرتے ہوۓکہ جیسے دشت میں پانی تلاش کرتے ہوۓ

میں میر درد سے ملتا ہوں بات کرتا ہوںتمہارا مطلعِ ثانی تلاش کرتے ہوۓ

— تنویر دانش