3 اشعار

لگتا ہے کر کے لمبا سفر آ رہا ہوں میں

Lagta hai kar ke lamba safar aa raha hoon main

لگتا ہے کر کے لمبا سفر آ رہا ہوں میں

«لگتا ہے کر کے لمبا سفر آ رہا ہوں میں» عمیر نجمی کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «نکال لایا ہوں پنجرے سے ایک پرندہ (عمیر نجمی)» میں 1 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

جھ تک رسائی سہل نہیں ہے ادھر نہ آتو خود کہاں کھڑا ہے ٹھہر آ رہا ہوں میں

ہر روز کیوں پگھل کے ٹپکتا ہوں آنکھ سےکیسی تپش کے زیر اثر آ رہا ہوں میں

کچھ بھی یہاں نیا نہیں لگتا مجھے عمیرؔشاید زمیں پہ بار دگر آ رہا ہوں میں

— عمیر نجمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں