5 اشعار

دل نے رنج و ملال اپنائے

dil ne ranj o malal apnaye

دل نے رنج و ملال اپنائے

«دل نے رنج و ملال اپنائے» زین شکیل کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

دل نے رنج و ملال اپنائےہم نے سارے زوال اپنائے

دیکھ بیٹھا ہوا ہوں میں اب تکصرف تیرا خیال اپنائے

تجھ سا اب دوسرا نہیں ہےناںکون تیرا جمال اپنائے

اس کو سارے جواب ازبر تھےاس نے پھر بھی سوال اپنائے

رائیگاں ہو گئے سبھی آخرہم نے جتنے کمال اپنائے

— زین شکیل

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں