4 اشعار

حیا والی وہ با کردار آنکھیں

Haya wali woh ba-kirdar aankhein

حیا والی وہ با کردار آنکھیں

«حیا والی وہ با کردار آنکھیں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

حیا والی وہ با کردار آنکھیںسدا روشن رہیں سردار آنکھیں

ہوئی محسوس یوں پلکوں کی جنبشکہ جیسے ہوں پسِ دیوار آنکھیں

یہ دیکھیں ناں، یہ دنیا دار مل کردکھاتے ہیں مجھے، سرکار ! آنکھیں

اب اُن آنکھوں سے نیندیں جھانکتی ہیںوہ آنکھیں، ہائے وہ بیدار آنکھیں

— زین شکیل

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں