4 اشعار

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے

Bichhde to qurbaton ki dua bhi na kar sake

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے

«بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکےاب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے

تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہمنامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے

نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے

خوش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میںاچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے

— اعتبارساجد

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں