8 اشعار

اس لہو کا لہجہ ہوں

Us lahoo ka lehja hoon

اس لہو کا لہجہ ہوں

«اس لہو کا لہجہ ہوں» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

اس لہو کا لہجہ ہوںجس کی روشنائی سے

بام دور چمکتے ہیںجس کے عکسِ روشن سے

راستے دمکتے ہیںاس لہو کا لہجہ ہوں

جو صلیب سے ٹپکےجس لہو کی بوندوں میں

چاند جگمگاتے ہیںجس کے نقشِ مٹی پر

منزلیں اگاتے ہیںاس لہو کی رفعت ہوں

جو لہو جبیں پر ہےاس لہو کی عظمت ہوں

ثبت جو زمین پہ ہے

— اعتبارساجد

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں