4 اشعار

بے چارگی

Bechargi

بے چارگی

«بے چارگی» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

ہزار بار ہوا یوں کہ جب امید گئیگلوں سے رابطہ ٹوٹا نہ خار اپنے رہے

گماں گزرنے لگا ہم کھڑے ہیں صحرا میںفریب کھانے کی جا رہ گئی، نہ سپنے رہے

نظر اٹھا کے کبھی دیکھ لیتے تھے اوپرنہ جانے کون سے اعمال کی سزا ہے کہ آج

یہ واہمہ بھی گیا سر پہ آسماں ہے کوئی

— اخترالایمان

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں