6 اشعار

کب تک

Kab tak

کب تک

«کب تک» فہمیدہ ریاض کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

کب تک مجھ سے پیار کرو گےکب تک؟

جب تک میرے رحم سے بچے کی تخلیق کا خون بہے گاجب تک میرا رنگ ہے تازہ

جب تک میرا انگ تنا ہےپر اس کے آگے بھی تو کچھ ہے

وہ سب کیا ہےکسے پتہ ہے

وہیں کی ایک مسافر میں بھیانجانے کا شوق بڑا ہے

پر تم میرے ساتھ نہ ہوگے تب تک

— فہمیدہ ریاض

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں