5 اشعار

اس نے جب ہنس کے نمسکار کیا

Us ne jab hans ke namaskar kiya

اس نے جب ہنس کے نمسکار کیا

«اس نے جب ہنس کے نمسکار کیا» حبیب جالب کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا (حبیب جالب)» میں 26 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

اس نے جب ہنس کے نمسکار کیامجھ کو انسان سے اوتار کیا

دشت غربت میں دل ویراں نےیاد جمنا کو کئی بار کیا

پیار کی بات نہ پوچھو یاروہم نے کس کس سے نہیں پیار کیا

کتنی خوابیدہ تمناؤں کواس کی آواز نے بیدار کیا

ہم پجاری ہیں بتوں کے جالبؔہم نے کعبے میں بھی اقرار کیا

— حبیب جالب

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں