3 اشعار

تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں

Tum Hanso To Din Nikle, Chup Raho To Raatein Hain

تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں

«تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 54 سیکنڈ ہے۔

تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں​کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول باتیں ہیں​

​اے خلوص میں تجھ کو کس طرح بچاؤں گا​دشمنوں کی چالیں ہیں، ساتھیوں کی گھاتیں ہیں​

​تم پہ ہی نہیں موقوف، آج کل تو دنیا میں​زیست کے بھی مذہب ہیں، موت کی بھی ذاتیں ہیں​

— مصطفی زیدی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں