4 اشعار

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

Shola hoon, bhadakne ki guzarish nahin karta

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

«شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا» مظفر وارثی کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شوق جینے کا ہے مجھکو مگر اتنا بھی نہیں (مظفر وارثی)» میں 18 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتاسچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہیں کرتا

گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں، لیکنچڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا

ماتھے کے پسینے کی مہک آئے تو دیکھیںوہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا

ہمدردی ِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفرمیں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہیں کرتا

— مظفر وارثی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں