3 اشعار

کوئی نہیں سو اکیلا اُڑان بھرتا ہوں

Koi nahin so akela udaan bharta hun

کوئی نہیں سو اکیلا اُڑان بھرتا ہوں

«کوئی نہیں سو اکیلا اُڑان بھرتا ہوں» سعید شارق کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

کوئی نہیں سو اکیلا اُڑان بھرتا ہوںاور اپنے حصّے کا کُچھ آسمان بھرتا ہوں

یہ خالی ہوتی ہوئی آنکھیں خُوب جانتی ہیںمَیں کس طرح شکمِ خواب دان بھرتا ہوں!

یہ دل کسی بھی طرح تُجھ سے بھر نہیں پاتایہ اور بات کہ روز اپنے کان بھرتا ہوں

— سعید شارق