3 اشعار

میری دیوار سے ویرانی کے ٹکرانے سے

Meri deewar se veerani ke takrane se

میری دیوار سے ویرانی کے ٹکرانے سے

«میری دیوار سے ویرانی کے ٹکرانے سے» سعید شارق کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

میری دیوار سے ویرانی کے ٹکرانے سےکیسا دروازہ کُھلا اینٹیں اُکھڑ جانے سے!

ایک شب گم ہُوا آنکھوں سے کوئی خواب مِرااور پھر لاش مِلی سینے کے ویرانے سے

تری تنہائی گئی پھر مِری تنہائی گئیکتنا نقصان ہُوا مجھ کو ترے آنے سے!

— سعید شارق