3 اشعار

شام کی سرد سرد دُھوپ تھک کے گری تھی لان میں

Shaam ki sard sard dhoop thak ke giri thi lawn mein

شام کی سرد سرد دُھوپ تھک کے گری تھی لان میں

«شام کی سرد سرد دُھوپ تھک کے گری تھی لان میں» سعید شارق کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

شام کی سرد سرد دُھوپ تھک کے گری تھی لان میںاور میں غرق ہو گیا دُھند بھرے گُمان میں

آنکھوں میں رینگتی رہِیں رنگ برنگی چیونٹیاںجانے وہ کیسا شہد تھا نیند کے مرتبان میں!

تیرے بغیر زندگی مُہر بہ چشم کٹ گئیکوئی نہ ہم سخن ہُوا مجھ سے تری زبان میں

— سعید شارق