5 اشعار

بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

Bahut tareek sehra ho gaya hai

بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے

«بہت تاریک صحرا ہو گیا ہے» نوشی گیلانی کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی)» میں 25 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

بہت تاریک صحرا ہو گیا ہےہوا کا شور گہرا ہو گیا ہے

کسی کے لمس کا یہ معجزہ ہےبدن سارا سنہرا ہو گیا ہے

یہ دل دیکھوں کہ جس کے چار جانبتری یادوں کا پہرا ہو گیا ہے

وہی ہے خال و خد میں روشنی سیپہ تل آنکھوں کا گہرا ہو گیا ہے

کبھی اس شخص کو دیکھا ہے تم نےمحبت سے سنہرا ہو گیا ہے

— نوشی گیلانی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں