ابھی اے دوست ذوق شاعری ہے وجہ رسوائی
کلام: حبیب جالب
ابھی اے دوست ذوق شاعری ہے وجہ رسوائیتری بستی میں ہم پر اور بھی الزام آئیں گے
اگر اب بھی ہمارا ساتھ تو اے دل نہیں دے گاتو ہم اس شہر میں تجھ کو اکیلا چھوڑ جائیں گے
دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا (حبیب جالب)
مہمان شاعر: حبیب جالب