اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئے
کلام: ظفراقبال
اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئےجس جس کے جو بھی ہاتھ لگا مال لے گئے
تالا لگا کے باندھ رکھا تھا رقیب نےبکرا کھڑا ہے چور مگر کھال لے گئے
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)
مہمان شاعر: ظفراقبال