یہ جو ہم عالمِ بیداری میں کھل جاتے ہیں
کلام: راکب مختار
یہ جو ہم عالمِ بیداری میں کھل جاتے ہیںگم شدہ لوگ ہمیں خواب میں مل جاتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کا معیار خدا جانے مگرشہر میں اچھے گنہگار بھی مل جاتے ہیں
حکم مرشد پر جینا ہے، مر جانا ہے راکب مختار
مہمان شاعر: راکب مختار