عدیم ہاشمی اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار تھے جن کا اصل نام فصیح الدین تھا اور وہ یکم اگست 1946ء کو فیروز پور (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تقسیم...