(غیر) حاضر
کلام: عمیر نجمی
حاضری لگنے والی ہےخاموش ہوں اور توجہ کریں
ایک؟“جی سر! “
نکال لایا ہوں پنجرے سے ایک پرندہ (عمیر نجمی)
مہمان شاعر: عمیر نجمی
حاضری لگنے والی ہےخاموش ہوں اور توجہ کریں
ایک؟“جی سر! “
نظر ٹھہرتی نہیں ہے، رخ آفتاب ہی ہےیقین کر! تری بے پردگی، حجاب ہی ہے
تمہارا ساتھ، اک اعزازی عہدہ ہے، جس میںکچھ اختیار نہیں، صرف رعب داب ہی ہے