عرش صدیقی (اصل نام: ارشادالرحمن) اردو کے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد، محقق اور ماہرِ تعلیم تھے۔ وہ 21 جنوری 1927ء کو گُرداسپور، پنجاب میں پیدا ہو...