خالد احمد جدید اردو شاعری کے اُن اہم اور معتبر ناموں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے غزل، نثر، تنقید اور ڈرامہ نگاری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں...