پروین اُمِّ مشتاق اردو کی معروف شاعرہ تھیں جن کا تخلص پروین تھا، جبکہ کنیت اُمِّ مشتاق اور لقب بڑی بیگم تھا۔ وہ 11 دسمبر 1866ء کو دہلی میں ایک معزز...