مضطرؔ خیرآبادی اردو ادب کے اُن ممتاز کلاسیکی شعرا میں شمار ہوتے ہیں جن کی شاعری میں مذہبی شعور، روحانی گہرائی اور خالص مشرقی تہذیب کا عکس نمایاں ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد افتخار حسین رضوی تھا اور وہ تقریباً 1865ء میں خیرآباد، ضلع سیتا پور (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک نہایت علمی اور انقلابی خانوادے سے تھا؛ ان کے دادا مولانا فضلِ حق خیرآب...
مکمل تعارف پڑھیں