اختر شیرانی (اصل نام محمد دائود خان) اردو ادب کے ممتاز رومانوی شاعر تھے۔ وہ 4 مئی 1905ء کو ریاست ٹونک، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پ...